انتخابات میں مبینہ دھاندلی ،بانی پی ٹی آئی نے تحقیقات کےلئے سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا

بدھ 20 مارچ 2024ء

حالیہ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کا معاملہ،بانی پی ٹی آئی نے جوڈیشل کمیشن کےلئے قیام کےلئے سپریم کورٹ۔ میں درخواست دائر کردی بانی پی ٹی آئی نےعام انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا عدالت عظمی میں دائر درخواست میں بانی پی ٹی آئی نے جوڈیشل کمیشن بنا کر تحقیقات کی استدعا کر دی درخواست سینیئر وکیل حامد خان کے ذریعے سپریم کورٹ میں دائر کی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ کوئی تعصب نہ رکھنے والے غیر جانبدار سپریم کورٹ کے حاضر سروس ججز پر مشتمل کمیشن بنایا جائے، اور 8 فروری کے الیکشن میں مبینہ دھاندلی اور نتائج تبدیل کرنے کے حوالے سے الزامات کی تحقیقات کی جائیں درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ وفاق اور پنجاب میں حکومتوں کی تشکیل کو معطل کیا جائے،




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ گدھا بازیاب،چور گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟