پرویز الہیٰ گرگیے،فریکچر کے حوالے سے رپورٹ عدالت میں پیش

منگل 19 مارچ 2024ء

سابق وزیر اعلی پنجاب جیل میں گرگئے،فریکچر ہوگیا رپورٹ۔ پولیس حکام نے عدالت میں پیش کر دی تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں غیر قانونی بھرتیوں کے مقدمے کی سماعت اینٹی کرپشن عدالت لاہور کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کی سماعت کے دوران عدالت کا کہنا تھا کہ ملزمان کی تعداد پوری نہ ہونے پر فرد جرم عائد نہیں کرسکتے۔اس دوران اڈیالہ جیل کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ طاہر نے پرویز الہٰی کی میڈیکل رپورٹ پیش کردی جس کے مطابق پرویز الہٰی پرسوں گر گئے تھے اور انہیں فریکچر ہوا ہے۔ پولیس کی جانب سے پیش کردہ رپورٹ کے مطابق چوہدری پرویز الہٰی 17 مارچ کو واش روم میں گرگئے تھے۔ پولیس رپورٹ کے بعدعدالت نے کیس پر مزید سماعت 4 اپریل تک ملتوی کردی اور فرد جرم کی کارروائی کے لیے ملزمان کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
گدھا بازیاب،چور گرفتار انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔