سابق تحصیلدار نجف حمید کو گرفتار کر لیا گیا

پیر 18 مارچ 2024ء

سابق تحصیلدار نجف حمید کوانسداد رشوت ستانی نے راولپنڈی کی عدالت سے گرفتار کیا۔ تفصیلات کے مطابق نجف حمید محکمہ انسداد رشوت ستانی کو ایک مقدمہ میں مطلوب تھے۔ تاہم نجف حمید نے ضمانت قبل از گرفتاری کرا رکھی تھی۔ عدالت کی جانب سےدرخواست ضمانت قبل از گرفتاری مسترد کردی۔ جس کے بعد نجف حمید کو محکمہ انسداد رشوت ستانی کا عملہ حراست میں لے کر چکوال روانہ ہوگیا ہے واضح رہے کہ نجف حمید سابق ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے بڑے بھائی ہیں




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار