نادرا ڈیٹا لیکس،ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار

منگل 12 مارچ 2024ء

نادرا ڈیٹا لیک کیس ،ملزمان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھنے کا فیصلہ ڈیٹا لیکس کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد عباس شاہ نے کی۔ سماعت کے دوران ملزمان ڈائریکٹر نادرا عامر بخاری، سیف اللہ، محمد علی اور محمد فاروق عدالت میں پیش نہیں ہوئے۔ عدالت نے ملزمان کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے سماعت 22 اپریل تک ملتوی کردی۔




``
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟