پشاور دھماکہ،دو افراد جان بحق ایک زخمی

اتوار 10 مارچ 2024ء

پشاور،بورڈ بازار میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی پولیس حکام کے مطابق دھماکے میں 4 سے 5 کلو بارودی مواد استعمال کیا گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوا۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا خودکش تھا یا نہیں ابھی نہیں کہہ سکتے، تفتیش جاری ہے، بارودی مواد ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جایا جا رہا تھا،بارودی مواد کو لے جاتے ہوئے راستے میں ہی دھماکا ہوا




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟