محمود خان اچکزئی کا صدارتی انتخاب کا عمل ملتوی کرنے کا مطالبہ

جمعه 08 مارچ 2024ء

سنی اتحاد کونسل نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کا مطالبہ کردیا،ایس آئی سی کے صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی نے چیف الیکشن کمشنر کو خط لکھ دیا صدارتی امیدوار محمود خان اچکزئی کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کو لکھے گئے خط میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ 9 مارچ کو صدارتی انتخاب ہونے جا رہا ہے جبکہ مخصوص نشستوں کے حوالے سے معاملہ عدالت میں زیر التواء ہے خط میں کہا گیا ہے کہ مخصوص نشستوں کے حوالے سے معاملہ عدالت میں ہونے کے باعث الیکٹورل کالج مکمل نہیں ہوسکتا اسلئے 9 مارچ کو ہونے والا انتخابی عمل ملتوی کیا جائے




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں