صدارتی انتخاب میں حصہ لینا محمود اچکزئی کا حق ہے ،خورشید شاہ

هفته 02 مارچ 2024ء

پاکستان پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنماء خورشید شاہ کہتے ہیں وزارت عظمیٰ کےلئے شہباز شریف کی حمایت طے شدہ ہے، جبکہ صدارتی انتخاب میں حصہ لینا محمود اچکزئی کا حق ہے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران سابق قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ محمود اچکزئی کےلئے بانی پی ٹی آئی نے جو الفاظ استعمال کئے تھے ہمیں کیا اعتراض ہو سکتا ہے،صدارتی انتخاب میں حصہ لینا محمود اچکزئی کا حق ہے۔ خورشید شاہ نے کہا کہ ہمیں مفاہمت کا راستہ اختیار کرنا چاہیئے پیپلز پارٹی یہی چاہتی ہے،ایک سوال کے جواب میں خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ ان شاءاللہ مولانا صدارت کا ووٹ دیں گے پیپلز پارٹی کے رہنماء کا کہنا تھا کہ ہم نے ایم کیو ایم سمیت سب کو مفاہمت کا سلوگن دیا ہےہماری کوشش ہے کہ عزت و احترام کا تختہ قائم رہے




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف گدھا بازیاب،چور گرفتار کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات