سردار ایاز صادق سپیکر قومی اسمبلی منتخب

جمعه 01 مارچ 2024ء

۔ سردار ایاز صادق 199 ووٹ لے کر سپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے،مخالف امیدوار عامر ڈوگر 91 ووٹ لے سکے قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہوا جس میں نئے سپیکر کا انتخاب عمل میں لایا گیا سپیکر کےلئے ووٹنگ کے دوران سردار ایاز صادق نے 199 ووٹ حاصل کیے، انکے مدِ مقابل عامر ڈوگر نے 91 ووٹ حاصل کیےقومی اسمبلی میں اسپیکر کے انتخاب کے لیے کل 292 ووٹ ڈالے گئے۔ 1 ووٹ منسوخ قرار دیا گیا۔ واضح رہے کہ سردار ایاز صادق 2013 سے 2018 تک اسپیکر قومی اسمبلی کے منصب پر فائز رہے ہیں، نو منتخب اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سولہویں قومی اسمبلی کی اسپیکر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔سابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ان سے اسپیکر کے عہدے کا حلف لیا حلف اٹھانے کے بعد نومنتخب سپیکر نے اپنا منصب سنبھالا




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد