الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب کا شیڈول جاری کردیا

جمعه 01 مارچ 2024ء

الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخابات کاشیڈول جاری کردیا، انتخاب 9مارچ کوہوگا، الیکشن کمیشن کی۔جانب سے جاری شیڈول کے مطابق صدارتی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی کل دن 12بجے تک جمع کروائے جاسکتے ییں،کاغذات نامزدگی کی سکرونٹی کاعمل چارمارچ تک مکمل کرلیاجائے گا شیڈول کے مطابق کاغذات نامزدگی پانچ مارچ کوواپس لیے جاسکتے ہیں،امیدواروں کی حتمی فہرست 6مارچ کوشائع کی جائے گی جبکہ صدارتی انتخاب کیلئے پولنگ کاوقت صبح 10بجے سے شام چاربجے تک مقررکیاگیاہے




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ برگر کی قیمت سات سو ڈالر