جنرل نشستوں پر خواتین امیدواروں کی کوئی فہرست نہیں،سربراہ سنی اتحاد کونسل کا الیکشن کمیشن کو خط

بدھ 28 فروری 2024ء

نہ سنی اتحاد کونسل کے انتخابی نشان پر کسی نے انتخابات میں حصہ لیا نہ ہی جنرل نشستوں پر خواتین کی کوئی فہرست موجود ہے،الیکشن کمیشن کو سربراہ سنی اتحاد کونسل کا لکھا گیا خط منظر عام آگیا جنرل نشستوں پر خواتین نمائندگی کے حوالے سے سکیشن 206 پر عملدرآمد کے جواب میں سربراہ سنی اتحاد کونسل کو الیکشن کمیشن کو لکھا گیا خط سامنے اگیا، سربراہ سنی اتحاد کونسل کی جانب سے 26 فروری کو الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط میں واضح کیا گیا کہ حالیہ انتخابات میں سنی اتحاد کونسل کے انتخابی نشان پر کسی امیدوار نہ حصہ نہیں لیا اور نہ ہی جنرل نشستوں پر خواتین امیدواروں کی کوئی فہرست موجود ہے واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے سیکشن 206 پر علمدرآمد کے حوالے سے سربراہ سنی اتحاد کونسل کو مراسلہ تحریر کیا گیا،مذکورہ سیکشن کے تحت سیاسی جماعتوں کو جنرل نشستوں پر پانچ فیصد خواتین امیدواروں کو ٹکٹ دینے کی پابندی ہے




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور