ایم کیو ایم کے مطالبات،مسلم لیگ ن نے اصولی اتفاق کر لیا

پیر 26 فروری 2024ء

حکومت سازی کے حوالے سے ایم کیو ایم کے مطالبات،مسلم لیگ ن نے اصولی اتفاق کر لیا،جلد حتمی مذاکرات متوقع ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے مطالبات پر حتمی اتفاق کے لیے مذکرات جلد ہونگے، واضح رہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کا بلدیاتی حکومتوں کی خودمختاری اور مضبوطی کے لیے آئینی ترامیم اولین مطالبہ ہے۔ مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کے درمیان گورنر سندھ اور وزارتوں پر بھی حتمی بات چیت ہونی ہے، ایم کیو ایم پاکستان نے اسپیکر قومی اسمبلی کے انتخاب سے قبل مذاکرات کو حتمی شکل دینے کی تجویز دی ہے




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ گدھا بازیاب،چور گرفتار گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا برگر کی قیمت سات سو ڈالر وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی