بلوچستان میں سات روزہ انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہوگی

اتوار 25 فروری 2024ء

بلوچستان میں انسداد پولیو مہم کل سے شروع ہو گی۔26 لاکھ سے زائد پانچ سے کم عمر بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ انسداد پولیو مہم کے حوالے سے صوبائی حکقم کا کہنا ہے کہ سات روزہ مہم کے دوران 26 لاکھ 55 ہزار بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے حکام کے مطابق سات روزہ انسداد پولیو مہم میں 11 ہزار سے زائد ٹیمیں حصہ لیں گی، مہم کے دوران بچوں کو وٹامن اے کے قطرے بھی پلائے جائیں گے۔ 2023ء میں صوبے کے مختلف اضلاع میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی تھی، پولیو کا مکمل خاتمہ یقینی بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گدھا بازیاب،چور گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟