پیپلز پارٹی رہنماء منظوروسان کی وفاقی حکومت اور بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے پیشگوئیاں

اتوار 25 فروری 2024ء

پیپلز پارٹی کے رہنماء منظور وسان کی وفاقی حکومت اور بانی پی ٹی آئی کے حوالے سے نئی پیشگوئیاں اپنے خوابوں اور پیش گوئیوں کےحوالے سے مشہور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نئی مجوزہ وفاقی حکومت کے حوالے سے پیشگوئی بھی کردی ایک بیان میں منظور وسان نے کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت دو سال تک چلے گی، آگے چل کر مسائل جنم لے سکتے ہے تاہم ابھی کچھ لوگ مسائل کھڑے کرنے کی کوشش کریں گے مگر ناکام ہو جائیں گے۔ منظور وسان کا کہنا تھا کہ بانیٔ پی ٹی آئی سے غلطی پر غلطی کروائی جائے گی اور آئندہ دوسال تک بانیٔ پی ٹی آئی کا کوئی مستقبل نظر نہیں آ رہا




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
گدھا بازیاب،چور گرفتار ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں