پاکستان تحریک انصاف نےشیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کردیا

هفته 24 فروری 2024ء

بیرسٹر گوہر کے خلاف بیان پاکستان تحریک انصاف نے شیر افضل مروت کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا۔ پی ٹی آئی کی جانب سے شیر افضل مروت کو جاری شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ آپ کے بیان کی وجہ سے تناؤ کی صورتِ حال پیدا ہوئی۔ جبکہ بیان پردو روز میں معافی جمع کروانے کی ہدایت بھی دی گئی ہے۔ یاد رہے کہ پی ٹی ائی کے رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا تھا کہ انتخابی نتائج کے بعد قیادت کی اپروچ قابل ستائش نہ تھی، بیرسٹر گوہر کو لیڈ کرنا چاہیے تھا لیکن وہ ناکام رہے،بیرسٹر گوہر شریف النفس انسان ہیں، میری ہمدردی ان کے ساتھ ہے لیکن ان کی کارکردگی اطمینان بخش نہیں تھی




``
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
برگر کی قیمت سات سو ڈالر دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ گدھا بازیاب،چور گرفتار گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد