چیف جسٹس کے خلاف دھمکی آمیز مہم،ملزم دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

جمعرات 22 فروری 2024ء

چیف جسٹس کے خلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز کمپین چلانے والا ملزم عبد الواسع جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ کے حوالے کردیا گیا تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر دھمکی آمیز مہم چلانے والے ملزم عبد الواسع کو مجسٹریٹ عدیل سرور کی عدالت میں پیش کیا گیا اور ملزم کے پانچ روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی عدالت نے دلائل سننے کے بعد ملزم عبد الواسع کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے اسے ایف آئی اے سائبر کرائم راولپنڈی کے حوالے کرنے کا حکم دیا،جس کے بعد ایف آئی اے کی ٹیم ملزم کو لیکر عدالت سے روانہ ہوگئی




``
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف