پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے جلد انعقاد کا فیصلہ

بدھ 21 فروری 2024ء

پاکستان تحریک انصاف کے آئندہ دو ہفتوں میں انٹرا پارٹی انتخابات کرانے کا فیصلہ،بانی پی ٹی آئی کی منظوری کے بعد شیڈول جاری کیا جائے گا پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات آئندہ دو ہفتوں کے دوران کرانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق چاروں صوبوں،اسلام آباد ،گلگت بلتستان میں انٹرا پارٹی انتخابات کروائے جائیں گے، ذرائع کے مطابق انٹرا پارٹی انتخابات کےلئے شیڈول کی منظوری بانی پی ٹی آئی سے لی جائے گی جس کے بعد جلد الیکشن شیڈول جاری کئے جانے کا امکان یے




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا برگر کی قیمت سات سو ڈالر
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار