ملک کو امن،یکجہتی،سیاسی اور معاشی استحکام کی ضرورت ہے ،حافظ طاہر اشرفی

بدھ 21 فروری 2024ء

چيئرمين پاكستان علما كونسل حافظ طاہر اشرفى نے کہا ہے کہ 76 سال گزر چکے لیکن پاکستان اصل میثاق پر نہیں پہنچ سکا۔ملک کو امن ،یکہجتی اور استحکام کی ضرورت ہے اسلام آباد میں نیوزکانفرنس کرتے ہوئے حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان لا الہ الااللہ کے نام پر قائم ہوا، قائد اعظم سے ملک کا منشور پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ ساڑھے 1300 سال پہلے طے ہو چکا ہے۔ حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھاکہ نظام عدل کے قیام کے لیے پاکستان کا قیام ہوا تھا، پاکستان کو اس وقت امن، محبت، یکجہتی سمیت سیاسی اور معاشی استحکام کی ضرورت ہے۔ پاکستان ایک جمہوری ملک ہے، یہاں معاشی اور سیاسی استحکام ہو گا تو خوشحالی آئے گی۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ