بلوچستان، 2ٹریفک حادثات،6 افراد جاں بحق

اتوار 18 فروری 2024ء

بلوچستان ، 2 حادثات میں 6 افراد جاں بحق ،5 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں ایئر پورٹ روڈ پر گاڑی اور موٹر سائیکل کی ٹکر کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ دوسری جانب لسبیلہ کے علاقے اوتھل میں کوسٹل ہائی وے پر 2 بسیں ٹکرا گئیں۔حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ حادثے کے زخمیوں کو سول اسپتال کراچی منتقل کر دیا گیا ہے




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے