فراڈ کیس،فواد چوہدری کی ضمانت منظور

منگل 13 فروری 2024ء

فراڈ کیس،سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کی بعد قز گرفتاری ضمانت منظور کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے سول جج سہیل تھہیم نے فراڈ کیس میں فواد چوہدری کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا واضح رہے کہ فراڈ کیس میں فواد چوہدری کی جانب سے گزشتہ روز وکیل قیصر امام نے دلائل دیے تھے۔ جبکہ فواد چوہدری کے خلاف تھانہ آبپارہ میں مقدمہ درج کیا گیا تھا




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں