میراتھن دوڑ کے ورلڈ ریکارڈ ہولڈر کیلون کیپٹن کار حادثے میں ہلاک

پیر 12 فروری 2024ء

میراتھن دوڑکے ورلڈ ریکارڈ ہولڈر کیلون کپٹم کار حادثے میں ہلاک ہوگئے میڈیا رپورٹس کے مطابق کیلون کپٹم کی گاڑی کو مغربی کینیا میں حادثہ پیش آیا، حادثے میں کیلون کپٹم کے کوچ روانڈا کے گروائس ہاکیزیمانا بھی ہلاک ہو گئے، جبکہ کار میں سوار خاتون کو زخمی حالت میں اسپتال پہنچایا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 24 سالہ کیلون کپٹم کار چلا رہے تھے جو کنٹرول سے باہر ہونے پر الٹ گئی تھی۔کیلون کپٹم نے دو گھنٹے 35 سیکنڈز کے ساتھ میراتھن کا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا تھا




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا