جنوبی وزیرستان دھماکہ،دو پولیس اہلکار زخمی

منگل 06 فروری 2024ء

جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کڑیکوٹ روڈ پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکہ،دوافراد زخمی ذرائع کے مطابق پولیس کی گاڑی کے قریب ہونے والے دھماکے میں دو اہلکار زخمی ہوئے تاہم زخمی پولیس اہلکاروں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ ذرائع کے مطابق تھانہ سٹی کے ایس ایچ او گشت پر مامور تھے جب دھماکا ہوا۔دھماکے کے بعد پولیس اورسیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا،سرچ آپریشن جاری ہے




``
سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ گدھا بازیاب،چور گرفتار
برگر کی قیمت سات سو ڈالر !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے