عام انتخابات،8 فروری کو موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان

پیر 05 فروری 2024ء

عام انتخابات، 8 فروری کو ملک میں بیشتر مقامات پر موسم خشک رہے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 7 فروری کو مغربی سندھ اور بلوچستان میں ہلکی بارش کا امکان ہے تاہم 8 فروری کو ملک کے بیشتر مقامات پر موسم خشک رہے گا۔ الیکشن کے روز بارش کے کسی بڑے اسپیل کا امکان نہیں۔




``
اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے