عاصم منیر اور عمران خان ایک دوسرے کے مدمقابل،دلچسپ صورتحال،تفصیلات آبپارہ نامہ پر

هفته 03 فروری 2024ء

عام انتخابات 2024،عمران خان اور عاصم منیر آمنے سامنے،فیصل آباد کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے99 سب کی توجہ کا مرکز بن گیا الیکشن کمیشن کے فارم 33 کے مطابق فیصل آباد کا حلقہ این اے 99 سب کی توجہ کا مرکز ہے جہاں عمران خان اور عاصم منیر جیسے نام بطور امیدوار سامنے آئے ہیں فیصل آباد کے حلقہ این اے 99 میں جماعت اسلامی کے امیدوار کا نام عاصم منیر اور انتخابی نشان ترازو ہے جبکہ دوسری طرف تحریک لبیک کے امیدوار کا نام عمران خان اور انتخابی نشان کرین ہے امیدواروں کے ناموں کے باعث حلقے میں پہلے دوسرے نمبر کےلئے مقابلہ کس کے درمیان ہوگا اس سے قطع نظر عمران خان اور عاصم منیر کے نام سامنے آنے پر بحث جاری ہے




``
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ گدھا بازیاب،چور گرفتار ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار