لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد جمیل نے استعفی دے دیا

جمعه 02 فروری 2024ء

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد جمیل خان نے استعفیٰ دے دیا۔ جسٹس شاہد جمیل خان کی جانب سے اپنا استعفیٰ صدر مملکت کو بھجوا دیا گیا ہے۔ جس میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وہ ذاتی وجوہات کی بناء پر مستعفی ہورہے ہیں مستعفی جسٹس شاہد جمیل کا کہنا تھا کہ انہوں نے ہائیکورٹ میں دس سال خدمات انجام دیں جو ان کےلئے اعزاز کی بات ہے،استعفے میں مستفی جسٹس نے علامہ اقبال کی شاعری کا سہارا بھی لیا ہے واضح رہے کہ جسٹس شاہد جمیل خان نے 2029ء میں ریٹائر ہونا تھا۔




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم