ایل پی جی کی قیمتوں میں 20 روپے فی کلو کمی

پیر 29 جنوری 2024ء

پاک ایران تعلقات میں بہتری،ایل پی جی کی قیمتوں میں اچانک 20 روپے فی کلو کمی کر دی گئی ایل پی جی ڈسٹری بیوٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عرفان کھوکھر کے مطا بق پاک ایران تعلقات معمول پر آنے کے بعد ایل پی جی مافیا نے قیمتوں میں 20 روپے فی کلو کمی کردی ہے،جبکہ آئندہ 48 گھنٹوں میں مزید کمی کا امکان ہے عرفان کھوکھر کے مطابق ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی سے گھریلو سلنڈر کی قیمت 230 روپے اور کمرشل سلنڈر کی قیمت 900 روپے کم ہوئی ہے




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
گدھا بازیاب،چور گرفتار دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے