چیف جسٹس اور ریاستی اداروں کے خلاف مہم،47 مشہور شخصیات کو ایف آئی اے نے نوٹس جاری کردیئے

هفته 27 جنوری 2024ء

چیف جسٹس اور ریاستی اداروں کے خلاف غلط معلومات کی تشہیر، ایف آئی اے حرکت میں،115 انکوائریاں رجسٹرڈ ،65 افراد کو نوٹس جاری کر دیئے گئے سوشل میڈیا پر چیف جسٹس اور ریاستی اداروں کے خلاف مہم پر وفاقی تحقیقاتی ادارے نے ایکشن شروع کردیا،ابتدائی طور پر 115 انکوائریاں رجسٹرڈ کر لی گئیں ہیں اور پروپیگنڈہ کرنے والے 65 افراد کو طلبی نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں، پروپیگنڈہ مہم میں ملوث افراد کو ایف آئی اے نے 30 اور 31 جنوری کو سماعت کےلئے طلب کیا گیا ہے،جن افراد کو نوٹس بھیجے گئے ہیں ان میں 47 مشہور شخصیات شامل ہیں ایف آئی اے کے مطابق چیف جسٹس اور ریاستی اداروں کے خلاف غلط معلومات پھیلانے پر 47 مشہور شخصیات پر توجہ مرکوز کی گئی ہے،ایف آئی اے کے اقدامات ملکی قوانین کی پاسداری کے عزم کا مظہر ہیں




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے