جیل ٹرائل کے خلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواست ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیا بنچ تشکیل دیدیا

هفته 20 جنوری 2024ء

بانی پی ٹی آئی کانیب کیس میں جیل ٹرائل کا معاملہ، درخواستوں پر سماعت کےلئے نیا بنچ تشکیل بانی پی ٹی آئی کی طرف سے جیل ٹرائل کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کےلئے اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری بینچ میں شامل ہونگے،دو رکنی بینچ 22 جنوری کو نیب کیسز میں جیل ٹرائل کے خلاف کیس سنے گا۔ واضح رہے کہ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے رخصت پر جانے کے بعد بینچ تبدیل ہوا ہے




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں
سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔