باجوڑ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ،دو افراد زخمی

جمعه 19 جنوری 2024ء

باجوڑ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ،ڈاکٹر اور ڈرائیونگ زخمی ہوگئے ضلعی انتظامیہ کے مطابق پولیو ڈیوٹی پر مامور ڈاکٹر عبدالرحمٰن فائرنگ سے شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں فوری طور پر پشاور منتقل کیا جارہا ہے ضلعی انتظامیہ کے مطابق گورنر خیبرپختونخوا کا ڈپٹی کمشنر باجوڑ سے ٹیلیفونک رابطہ بھی ہوا ہے۔گورنر خیبرپختونخوا نے چیف سیکریٹری کو زخمی ڈاکٹر کو پشاور منتقل کرنے کے لیے ہیلی کاپٹر فراہم کرنے کی ہدایت کردی ہے




``
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ برگر کی قیمت سات سو ڈالر وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا