مسلح افواج دہشتگردوں کے خلاف کارروائیوں کےلئے ہر وقت تیار ہیں،آئی ایس پی ار

جمعرات 18 جنوری 2024ء

پاکستان کاکامیاب آپریشن مرگ برسربچار، پاکستان نےایران میں موجوددہشت گردٹھکانوں کوکامیابی سےنشانہ بنایا, دہشت گردپاکستان میں دہشتگردکارروائیوں میں ملوث تھے۔مسلح افواج دہشت گردی کی کارروائیوں کیخلاف ہروقت تیارہیں۔ آئی ایس پی آرکی جانب سے جاری بیان میں کہاگیاہے پاکستان نےڈرونز،راکٹ اوردیگرہتھیاروں کازمہ داری سےاستعمال کیا، بےگناہ جانوں کےنقصان سےبچاؤکیلئےمکمل احتیاط برتی گئی، کارروائی میں بی ایل اے اوربی ایل ایف کےٹھکانوں کونشانہ بنایا، یہ ٹھکانےدوستہ عرف چیئرمین،بجرعرف سوغات،ساحل عرف شفق،اصغرعرف بشام اوروزیرعرف وضی کرتےتھے ترجمان نے کہا ہے کہ مسلح افواج پاکستانی شہریوں کی حفاظت کویقینی بنائیں گی، مسلح افواج دہشت گردی کی کارروائیوں کیخلاف ہروقت تیارہیں، پاکستان کی خودمختاری اورعلاقائی سالمیت کااحترام یقینی بنائیں گی، کسی بھی مہم جوئی کیخلاف تحفظ یقینی بنانےکاغیرمتزلزل عزم ہے، عوام کی حمایت سےدشمنوں کےارادےخاک میں ملادیں گے، ہمسایہ برادرممالک بات چیت اورسمجھداری سےمسائل حل کرسکتےہیں۔




``
لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام