پاک ایران کشیدگی،وزیراعظم نے دورہ ڈیووس مختصر کردیا

جمعرات 18 جنوری 2024ء

پاک ایران کشیدگی،نگران وزیراعظم نے دورہ ڈیووس مختصر کر دیا،آج رات وطن واپس پہنچیں گے ذرائع کے مطابق پاکستان اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے بعد نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق نے دورۂ ڈیووس مختصر کر دیا۔نگراں وزیر اعظم انوار الحق آج رات وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔ واضح رہے کہ شیڈول کے مطابق نگراں وزیرِ اعظم نے 22 جنوری کو وطن واپس آنا تھا یاد رہے کہ ایران کی طرف سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کے بعد پاکستان نے آج صبح ایران کے صوبے سیستان میں دہشتگردوں کی محفوظ پناہ گاہوں کو کامیابی سے نشانہ بنایا تھا




``
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات
گدھا بازیاب،چور گرفتار بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار