اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ججز کو مستقل کرنے کی منظوری

منگل 29 نومبر 2022ء

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے تین ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی ترجمان ایوان صدر کی طرف سے جاری اعلامیے کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دے دی ہے،جن ججز کو مستقل کرنے کی منظوری دی گئی ہے ان میں جسٹس سردار اعجاز اسحق خان ،جسٹس ارباب محمد طاہر اور جسٹس سمن رفعت کو بطور ایڈیشنل جج مستقل کرنے کی منظوری دی،ترجمان کے مطابق صدر مملکت نے ججز کو مستقل کرنے کی منظوری آئین کے آرٹیکل ایک سو پچہتر اے کے تحت دی ہے




``
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات