کولمبیا،لینڈ سلائیڈنگ سے 18 افراد ہلاک

هفته 13 جنوری 2024ء

کولمبیا میں لینڈ سلائیڈنگ، 18 افراد ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق لینڈ سلائیڈنگ کا واقعی مسلسل بارشوں کے باعث پیش آیا ہے جس میں30 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق شہر میڈیلن اور کیوبڈو کو ملانے والی شاہراہ لینڈ سلائیڈنگ سےعارضی طور پر بند ہوگئی ہے۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟
گدھا بازیاب،چور گرفتار پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان