الیکشن کمیشن نے انتخابی نشانات کی فہرست جاری کردی

جمعه 12 جنوری 2024ء

الیکشن کمیشن نے انتخابی نشان کی مکمل فہرست جاری کردی،بلے کا نشان فہرست میں موجود نہیں تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے سیاسی جماعتوں سمیت آزاد امیدواروں کے لئے انتخابی نشان کی فہرست ریٹرننگ آفیسروں کو بھجوادی سیاسی جماعتوں کے لئے 145 انتخابی نشان مخصوص کئے ہیں ،بلے کا نشان انتخابی فہرست میں موجود نہیں الیکشن کمیشن کی جانب سے بھجوائی گئی فہرست میں آزاد امیدواروں کے لئے 177 انتخابی نشان بھی فہرست میں مخصوص کر دئیے الیکشن کمیشن کی جانب سے مجموعی طور پر 329 انتخابی نشانات کی فہرست ریٹرننگ آفیسروں کو بھیج دی گئی ہے واضح رہے کہ ریٹرننگ افسران امیدواروں کو کل انتخابی نشان الاٹ کریں گے




``
فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے