الیکشن کمیشن نے 13 سیاسی جماعتوں کو ڈی لسٹ کردیا

جمعه 12 جنوری 2024ء

انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے کا معاملہ،الیکشن کمیشن نے 13 سیاسی جماعتوں کو ڈی لسٹ کردیا الیکشن کمیشن کی جانب سےجاری فیصلےمیں کہا گیا کہ مذکورہ سیاسی جماعتیں انتخابات کروانے میں ناکام رہیں،آل پاکستان منارٹی الائنس، فہرست کے مطابق آل پاکستان تحریک،عوامی پارٹی پاکستان ایس ڈی لسٹ کردیا گیا۔جبکہ بہاولپورنیشنل عوامی پارٹی،سب کا پاکستان،پاکستان امن کونسل پارٹی، پاکستان نیشنل مسلم لیگ کو انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر ڈی لسٹ کیا گیا ہے الیکشن کمیشن نے جمعیت علماء پاکستان امام نورانی پارٹی کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دے دی ،الیکشن کمیشن نےجےیو آئی پاکستان امام نورانی کو انتخابی نشان بھی الاٹ کردیا ہے




``
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا