پی ٹی آئی کو بلے کے نشان کی واپسی،الیکشن کمیشن پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرے گا

جمعرات 11 جنوری 2024ء

پی ٹی آئی کو بلے کے نشان کی واپسی کا معاملہ،الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کا حکمنامہ چیلنج کرنے کا اعلان کردیا الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے ہنگامی اجلاس میں پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پیدا شدہ صورتحال کا جائزہ لیا گیا اور لیگل ٹیم نے حکام کو تفصیلی بریفنگ دی مشاورت کے بعد الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس حوالے سے پٹیشن تیار کرنے کی ہدایت جاری کردی گئی ہے،ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن جلد ہی پٹیشن دائر کردے گا




``
بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات