ٹیسٹ سیریز،آسٹریلیا نے پاکستان کو وائٹ واش کردیا

هفته 06 جنوری 2024ء

سڈنی ٹیسٹ میں 8 وکٹ سے شکست آسٹریلیا نے پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں تین صفر سے وائٹ واش کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سڈنی ٹیسٹ کے چوتھے روز کے کھیل میں پاکستان کی پوری ٹیم اپنی اپنی دوسری اننگ میں 115 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی سڈنی ٹیسٹ میں میزبان آسٹریلین ٹیم کو جیتنے کےلئے صرف 130 رنز کا ہدف ملا جو اس نے 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ یاد رہے کہ آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کو میلبورن ٹیسٹ میں 79 رنز سے شکست ہوئی تھی جبکہ پرتھ ٹیسٹ پاکستان 360 رنز کے بھاری مارجن سے ہارا تھا۔




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ
چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ