این اے 71،عثمان ڈار کی والدہ اور اہلیہ کے کاغذات نامزدگی مسترد

هفته 30 دسمبر 2023ء

این اے 71 سے عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار اور اہلیہ عروبا ڈار کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار اور اہلیہ عروبا ڈار نے سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 71 سے سابق وفاقی وزیر خواجہ آصف کے مقابلے میں کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے کاغذات کی جانچ پڑتال کے دوران ریٹرننگ آفیسر نے کاغذات میں سوشل سیکیورٹی واجبات کی عدم ادائیگی اور اثاثے ظاہر نہ کرنے پردونوں امیدواران کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے ہیں




``
گدھا بازیاب،چور گرفتار چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور
گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف