بجلی کے نرخوں میں 4.66 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان،نیپرا کل سماعت کرے گا

منگل 26 دسمبر 2023ء

بجلی صارفین کو ہائی وولٹیج کاجھٹکا دینے کی تیاری، بجلی 4 روپے 66 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان تفصیلات کے مطابق سینٹرل پرچیزنگ پاور ایجنسی کی بجلی مہنگی کرنے کےلئے نیپرا کو درخواست دے دی،بجلی کے نرخوں میں اضافہ ماہ نومبر کے فیول پرائیس ایڈجسٹمنٹ اور بقایاجات کی مد میں مانگا گیا نیپرا اتھارٹی سی پی پی اے کی درخواست پر کل سماعت کرے گی،منظوری کی صورت میں صارفین پر 36ارب سے زائد کا بوجھ پڑے گا درخواست کے مطابق ماہ نومبر کے دوران پانی سے بجلی کی پیداوار 36.5 فیصد رہی،نیوکلیئر سے بجلی سے کی پیداوار 20 فیصد سے زائد رہی،ایک ماہ کے دوران مقامی کوئلے سے بجلی کی پیداوار 13 فیصد رہی،جبکہ درآمدی کوئلے سے بجلی کی پیداوار 6 فیصد سے زائد رہی،ایل این جی کے زریعے بجلی کی پیداوار 10.6 فیصد اورمقامی گیس سے بجلی کی پیداوار کا حصہ 9.2 فیصد رہا،




``
موبائل مل گیا،لیکن ڈیم خالی ہوگیا آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گدھا بازیاب،چور گرفتار کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار