ایبٹ آباد،مکان کی چھت گرنے سے 9 افراد ملبے تلے دب گئے،7 کی لاشیں نکال لی گئیں

اتوار 24 دسمبر 2023ء

ایبٹ آباد ، مکان کی چھت گرنے سے 9 افراد دب گئے ، 7 کی لاشیں نکال لی گئیں۔دو کی تلاش جاری ریسکیو ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد کے گاؤں ترھیڑی میں شارٹ سرکٹ سے ایک گھر میں آگ لگ گئی۔آگ لگنے سے کچے مکان کی چھت گر گئی، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 9 افراد ملبے تلے دب گئے۔ ذرائع کے مطابق مقامی لوگوں نے ملبے سے 7 لاشیں نکال لی ہیں تاہم 2 مزید افراد کی تلاش جاری ہے




``
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ
خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔