پاک افغان بارڈر،گاڑی سے غیر ملکی کرنسی اور موبائل فونز برآمد کر لئے،کسٹم حکام

منگل 19 دسمبر 2023ء

پاک، افغان سرحد طور خم پر کسٹم حکام کی بڑی کارروائی،افغانستان جانے والی کارگو گاڑی کے خفیہ خانوں سے غیر ملکی کرنسی اور موبائل فون برآمد کرلئے، پاک افغان بارڈر پر تعینات کسٹم حکام کے مطابق طورخم سرحدی گزرگاہ پر کسٹم اہلکاروں نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی اور افغانستان جانے والی کارگو گاڑی کی خفیہ خانوں سے غیر ملکی کرنسی اور موبائل فون بر آمد کر لئے،حکام کے مطابق گاڑی سے ایک لاکھ سعودی ریال اور 45 موبائل قبضے میں لئے گئے ہیں کسٹم حکام نے کارگو گاڑی کے ڈرائیور کو حراست میں لیکر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔




``
کینسر پر تحقیق کےلئے فنڈز اکھٹا کرنے کا انوکھا طریقہ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم
گدھا بازیاب،چور گرفتار پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ