الیکشن میں تاخیر نہیں چاہتے،استدعا ہے شفاف انتخابات ہوں،چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان

هفته 16 دسمبر 2023ء

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان کہتے ہیں ہم الیکشن میں تاخیر نہیں چاہتے، ہماری استدعا رہی ہے کہ شفاف الیکشن ہوں۔ اڈیالہ جیل کے صحافیوں سے گفتگو کے دوران بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ کہ کل سپریم کورٹ میں ہمارا کوئی وکیل پیش نہیں ہوا، شفاف انتخابات کے لیے آر اوز کا ہونا شفاف الیکشن کی عکاسی نہیں کرتا انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کو کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا جاسکتا، ہماری پٹیشن تھی کہ ریٹرننگ افسران کو عدلیہ سے لیا جائے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ بوگس کیسز کے ذریعے جسمانی ریمانڈ لینے کی کوشش کی جا رہی ہے، یہ سب کچھ سیاسی انتقام کے لیے کیا جا رہا ہے، جیل ٹرائل ہو ہی نہیں سکتا۔ ایسے ٹرائل بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے




``
!بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا برگر کی قیمت سات سو ڈالر ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار گدھا بازیاب،چور گرفتار آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام