بلوچستان،جامعات مالی بحران کا شکار ،فیسوں میں اضافہ کردیا گیا

جمعه 15 دسمبر 2023ء

بلوچستان کی جامعات مالی مشکلات کا شکار ، خسارہ کنٹرول کرنے کےلئے فیسوں میں پچاس فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔ ہزاروں طلباء تعلیم جاری رکھنے میں مشکلات کا شکار تفصیلات کے مطابق جامعہ بلوچستان کا سالانہ بجٹ 4 ارب ہے، اورجامعہ کو ایک ارب 70 کروڑ خسارے کا سامنا ہے۔ دوسری طرف وومن یونیورسٹی اور لسبیلہ یونیورسٹی کو بھی مالی بحران کا سامنا یے جامعات کو درپیش مالی مشکلات کے باعث فیسوں میں پچاس فیصد تک اضافہ کردیا گیا ہے جس کے باعث ایک اندازے کے مطابق 3 ہزار طالب علم جامعات میں داخلے سے محروم رہ گئے ہیں




``
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں فیلکن نیٹ،جسامت میں چھوٹا لیکن خطراناک پرندہ