آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکہ روانہ

اتوار 10 دسمبر 2023ء

پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکہ روانہ، بطور آرمی چیف امریکہ پہلے دورہ امریکہ کے دوران امریکہ کے اعلیٰ فوجی اور دیگر سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے،، *آئی ایس پی آر کے مطابق* پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکہ روانہ ہوگئے، جنرل سید عاصم منیر کا بطور آرمی چیف امریکہ کا یہ پہلا دورہ ہے، اپنے دورے کے دوران آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر امریکہ کے اعلیٰ فوجی اور دیگر سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے،،




``
اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟
ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ برگر کی قیمت سات سو ڈالر سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟