سوار محمد حسین کا یوم شہادت،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کا خراج عقیدت

اتوار 10 دسمبر 2023ء

افواج پاکستان، چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کا سوار محمد حسین شہید، نشان حیدر کے 52ویں یوم شہادت کے موقع پر خراج عقیدت آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری اعلامیے میں چیئرمین۔ جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کا کہنا تھا کہ بِلا شُبہ سوار محمد حسین شہید کا یومِ شہادت افواج پاکستان کی مادر وطن کیلئے دی جانے والی قربانیوں کا مظہر ہے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کے یہ درخشندہ ستارے جنہوں نے ملک کی آبرو کیلئے اپنی جان نچھاور کی بِلاشُبہ عزت و تکریم کے مستحق ہیں،پوری قوم کو اپنے بہادر سپوتوں پر فخر ہے




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد
وینس کی گرینڈ کینال کا پانی سبز ہو گیا اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی