پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار،الیکشن کمیشن کا حکم

جمعرات 23 نومبر 2023ء

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار،الیکشن کمیشن نے بیس دن میں نئے الیکشن کا حکم جاری کردیا الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کے حوالے سے فیصلہ سنا دیا،الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم قرار دیتے ہوئے بیس دن میں نئے الیکشن کرانے کا حکم جاری کیا،جبکہ انٹرا پارٹی انتخابات کی رپورٹ بھی سات دن میں الیکشن کمیشن میں جمع کرانے کی ہدایت جاری کردی ہے الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انتخابی نشان کے حوالے سے بلے کے نشان کو برقرار رکھنے کا حکم بھی دیا ہے،حکمنامہ میں کہا گیا ہے کہ جون 2022 میں کروائے گئے انٹرا پارٹی انتخابات متنازعہ تھے واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹرا انتخابات کے حوالے سے فیصلہ 13 ستمبر کو محفوظ کیا تھا




``
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار
ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔