پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی،غلام رسول انہڑ مسلم لیگ ن میں شامل

اتوار 19 نومبر 2023ء

پاکستان تحریک انصاف کی ایک اور وکٹ گر گئی ،سندھ سےسابق ایم پی اےغلام رسول انڑ نے ن لیگ میں شامل ہوگئے تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن سندھ کے صدر بشیر میمن سے پی ٹی آئی کے صوبائی رہنما غلام رسول انڑ نے ملاقات کی۔ اور مسلم لیگ ن۔میں باقاعدہ شمولیت کا اعلان کیا، مسلم لیگ ن کے صوبائی صدربشیر میمن کا کہنا تھا کہ غلام رسول انڑ کا ن لیگ میں شامل ہونے کا اعلان نوابشاہ کی سیاست میں اہم کردار ہو گا۔ غلام رسول انڑ نے کہا کہ نواز شریف اور بشیر میمن کی قیادت پر اعتماد کرتے ہوئے ن لیگ میں شامل ہوا ہوں یاد رہے کہ غلام رسول انڑ ضلع نواب شاہ کے حلقے سکرنڈ سے ایم پی اے منتخب ہوئے تھے۔




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے لاس الگوڈونس،دانتوں کے ڈاکٹرز کے حوالے سے مشہور خاتون نے مردوں سے دور رہنے کےلئے انگوٹھی کیوں پہنی؟؟ !بھوکا ریچھ ساٹھ کیک ہڑپ کر گیا
بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟ پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام