فیض آباد دھرنا عملدرآمد کیس،وفاقی حکومت نے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا

بدھ 15 نومبر 2023ء

وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنا فیصلہ پر عملدرآمد کیلئے انکوائری کمیشن تشکیل دے دیا ،نوٹیفیکشن جاری تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے فیض آباد دھرنا کیس کے فیصلے پر عملدرآمد کیلئے بنائے گئے کمیشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا نوٹیفیکشن کے مطابق وفاقی حکومت نے ریٹائرڈ آئی جی اختر علی شاہ کی سربراہی میں کمیشن تشکیل دیا ہے،تین رکنی کمیشن میں سابق آئی جی طاہر عالم خان اور ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ خوشحال خان ارکان میں شامل ہیں حکومت کے نوٹیفیکشن کے مطابق انکوائری کمیشن فیض آباد دھرنا کے محرکات کی تحقیقات کرے گا،انکوائری کمیشن تحریک لبیک کی غیر قانونی مالی امداد کرنے والوں کی نشاندہی کرے گااورفیض آباد دھرنے کے حق میں فتوی اور بیانات جاری کرنے والوں کی بھی نشاندہی کی جائے گی




``
دنیا کی مہنگی ترین جیکو کافی کی عجب کہانی چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی
دنیا کا سب سے چھوٹا،کیسا اور کہاں واقع ہے جانیئے۔۔۔۔۔۔ اٹلی،ٹریفک کو بحال رکھنے کےلئے انوکھا قانون متعارف سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟ ڈولفن بھی نشہ کرنے لگی؟