سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر گرفتار

منگل 14 نومبر 2023ء

نقص امن کے خدشات،سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر دوبارہ گرفتار پولیس حکام کے مطابق سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو کوئٹہ سے آتے ہوئے درہ زندہ کے قریب گرفتار کیا گیا ہے۔حکام کے مطابق علی وزیر پر اداروں کے خلاف تقاریر اور نقص امن کے مقدمات درج ہیں




``
برگر کی قیمت سات سو ڈالر سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار دولہے کی شادی سے بھاگنے کی کوشش ناکام دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔
انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان گدھا بازیاب،چور گرفتار ایران میں بنا بلیوں کا میوزیم آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے