جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی تشکیل پر سوال اٹھادیا

جمعه 10 نومبر 2023ء

جسٹس مظاہر نقوی نے شوکاز نوٹس کا جواب دینے کے بجائے کونسل کی تشکیل پر اعتراض باخبرذرائع کے مطابق جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل میں شامل چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس سردار طارق پر اعتراض اٹھایا ہے جبکہ جسٹس نعیم اختر افغان پر بھی اعتراض کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جسٹس مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل میں درج ریفرنس اور شواہد کا تمام ریکارڈ بھی مانگا ہے یاد رہے کہ سپریم جوڈیشل کونسل نے27 اکتوبر کے اجلاس میں انہیں شوکاز نوٹس جاری کیا تھا اور انہیں جواب جمع کرانے کےلئے دس نومبر تک کا وقت دیا گیا تھا




``
آسٹریلیا میں ایک میٹر تک بڑے مشروم کھل اٹھے گدھا بازیاب،چور گرفتار برگر کی قیمت سات سو ڈالر اور بلی بچ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار سمندری طوفانوں کے نام ،شرائط اور طریقہ کار چھیالیس سالہ خاتون ٹیٹوز کا عالمی ریکارڈ بنانے کی خواہاں بھارت میں دلہن شادی کی رسومات چھوڑ کر چلی گئی؟