چیئرمین پی ٹی آئی سے کون سے وکلاء ملاقات کرسکیں گے،فہرست آبپارہ نامہ پر

هفته 28 اکتوبر 2023ء

چیئرمین پی ٹی آئی سے کون سے دس وکلا جیل میں ملاقات کر سکیں گے ؟فہرست اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرادی گئی تفصیلات کے مطابق سپریڈنٹ اڈیالہ جیل نے چیئرمین پی ٹی آئی سے پوچھ کر وکلاء کہ فہرست ترتیب دیکر ہائیکورٹ میں جمع کرا دی ،جیل سپریٹنڈنٹ کے مطابق منگل اور جمعرات دس وکلا چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کر سکیں گے ، منگل سے جمعرات تک چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کےلئے جن وکلاء کو اجازت دی جائیگی ان وکلا میں حامد خان ، بیرسٹر علی ظفر ، شعیب شاہین،شیر افضل مروت ، سلمان صفدر ، بیرسٹر عمیر نیازی بھی لسٹ میں شامل ہیں،سلمان اکرم راجہ ، بیرسٹر گوہر ، برہان معظم ، لطیف خان کھوسہ کے نام بھی فہرست میں شامل ہیں




``
پیرو میں جوتوں کی چوری کی عجیب واردات پستہ قد روسی ٹک ٹاکر گرفتار بحیرہ احمر میں شارک سیاح کو نگل گئی برگر کی قیمت سات سو ڈالر
دوسری جنگ عظیم کا پراسرار بنکر دریافت۔۔ انٹرنیٹ سروس معطل،لیکن پاکستانی میڈیا انفلوینسر کی ٹویٹس،دہلی پولیس پریشان گھر برائے فروخت،قیمت ستاون ارب روپےسے زائد سانپ تھراپی،نیا طریقہ علاج؟